یونس خان دس سال بعد ٹاپ ٹین سے باہر
دبئی ( نیوزڈیسک) یونس خان دس سال بعد ٹاپ ٹین سے باہر-تباہ کن باؤلنگ کرنے پر انگلش بولر جیمز اینڈرسن کو انعام مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے جاری آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے خلاف بہترین باؤلنگ کرنے پر جیمز اینڈرسن کو انعام سے نوازا گیا اور ساتھ ہی انگلش بولر… Continue 23reading یونس خان دس سال بعد ٹاپ ٹین سے باہر