اسد شفیق نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا‘بڑا اعز از اپنے نام کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اسد شفیق نے پاکستان کے لیے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والوں کی فہرست میں لیجنڈری کرکٹروسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دبئی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوران اسد شفیق نے کمنز کی گیند پر اپنا 28واں رنز لیکر… Continue 23reading اسد شفیق نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا‘بڑا اعز از اپنے نام کر لیا







































