ناروا سلوک۔۔کرکٹر جنید خان کے بعد پاکستان کے اہم باکسر نے بھی غیر ملکی شہریت کا فیصلہ کر لیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے حکومتی سرپرستی نہ ملنے کے بعد جنوبی کوریا کی شہریت اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا۔28 سالہ محمد وسیم نے گزشتہ ماہ سیؤل میں فلپائن کے جیتھر الیوا کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیتا، یہ محمد وسیم کا چوتھا پروفیشنل… Continue 23reading ناروا سلوک۔۔کرکٹر جنید خان کے بعد پاکستان کے اہم باکسر نے بھی غیر ملکی شہریت کا فیصلہ کر لیا