ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

مصباح الحق کے امریکی ٹی وی سیریز میں بھی پہنچ گئے،کیسے پہنچے؟ تفصیلات جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے چرچے امریکی ٹی وی سیریز تک پہنچ گئے۔امریکی ٹی وی چینل کی سیریز نیوز روم کے ایک سین میں اٹلانٹس کیبل نیوز کے پروڈیوسر جیری دنتانا ایک ٹویٹ پڑھتے ہوئے مصباح الحق کے نام پر چونکتے ہیں اور تفصیلات جاننے کی کوشش کرتے ہیں تو انہیں پتہ چلتا ہے کہ مصباح الحق ایک کرکٹر ہیں۔ نیوز روم امریکی ٹیلی ویڑن پر نشر ہونیوالی ایک ڈرامہ سیریز ہے آرون سورکن کی تخلیق میں سیاست کو موضوع بنایا گیا ڈرامے کے تصوراتی ٹی وی چینل اے سی این میں دکھا گیا ہے کہ ایک ٹی وی اینکر ول مک آوائے (جیف ڈینیئلز) اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ایک نیوز شو کرتے ہیں جس میں وہ کارپورٹ اور تجارتی معاملات میں حائل رکاوٹوں اور آپسی جھگڑوں کو زیر بحث لایا جاتا ہے، جبکہ دوسری جانب قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اسد شفیق نے شرمناک اعزاز اپنے نام کرلیا۔30سالہ اسد شفیق ویسٹ انڈیز کے خلاف شارجہ ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے آٹ ہوئے جس کے ساتھ ہی وہ پاکستان کے سپیشلسٹ بلے بازوں میں کیریئر میں 2مرتبہ کسی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے آٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ اسد شفیق اس سے پہلے دورہ انگلینڈ میں بھی برمنگھم ٹیسٹ میں دونوں اننگز میں صفر کی خفت سے دوچار ہوئے تھے
＀￸￸�￿￿

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…