پاکستان ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی،میدان سج گیا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟ جانیئے
دبئی(این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمون کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 23 ستمبر کو انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 24 ستمبر… Continue 23reading پاکستان ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی،میدان سج گیا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق کتنے بجے شروع ہوگا؟کون کون میدان میں اترے گا؟ جانیئے