بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ریٹائرمنٹ،مصباح الحق نے اپناحتمی فیصلہ سنادیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیلسن(آئی این پی) مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پلان فی الحال خارج ازامکان قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں کپتان نے کہا کہ ابھی ہدف نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں بہتر کارکردگی ہے، چاہتا ہوں کہ ذاتی اور ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے مطابق ہو،

اس کے بعد دیکھوں گا کہ میرا جسم کس حد تک انٹرنیشنل کرکٹ کے قابل اور میں کس انداز میں اپنی افادیت ثابت کرسکتا ہوں۔بطور کپتان ٹیسٹ میچز کی ففٹی مکمل کرنے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ ریکارڈز سے زیادہ اہمیت کارکردگی کی ہے، فتوحات اور اس میں بطور کھلاڑی انفرادی کردار سب سے مقدم سمجھا جانا چاہیے تاہم کوئی سنگ میل عبور کرنا باعث فخر ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…