اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں

datetime 10  اگست‬‮  2016

پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین موجودہ سیریزسے قبل10جون 1954ء سے لے کراب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں جن میں سے8ٹیسٹ سیریزپاکستان نے اور 9ٹیسٹ سیریزانگلینڈنے جیتیں اور6ٹیسٹ سیریزڈراہوئیں۔23ٹیسٹ سیریزمیں سے 13ٹیسٹ سیریز انگلینڈ میں، 8 ٹیسٹ سیریزپاکستان میں اور2 سیریزیواے ای میں کھیلی گئی ۔یواے ای میں کھیلی جانیوالی دونوں سیریزپاکستان نے جیتیں۔… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین اب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں

محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا‘ وقار یونس

datetime 10  اگست‬‮  2016

محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا‘ وقار یونس

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وہیڈکوچ وقاریونس نے کہا ہے کہ محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا،پاکستانی شائقین کو ابھی سے نااْمیدیا مایوس نہیں ہونا چاہیے، قومی ٹیم کم بیک کر کے سیریز2۔2سے برابرکرسکتی ہے۔ایک سپورٹس ویب سائٹ کودیئے گئے انٹرویومیں وقار یونس نے کہاکہ یونس خان کے… Continue 23reading محمدحفیظ کوانگلینڈکے خلاف آخری ٹیسٹ کھلانا حیران کن فیصلہ ہوگا‘ وقار یونس

پاکستان اورانگلینڈکی مابین آخری ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل ،متوقع پاکستانی ٹیم کے نام سامنے آگئے

datetime 10  اگست‬‮  2016

پاکستان اورانگلینڈکی مابین آخری ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل ،متوقع پاکستانی ٹیم کے نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ آج ( جمعرات ) 11اگست سے اوول کرکٹ گراؤنڈمیں کھیلاجائے گا۔انگلینڈکوسیریزمیں2-1سے برتری حاصل ہے چوتھے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی کی صورت میں سیریز2-2سے برابرہوجائے گی جبکہ میچ ڈراہونے کی صورت میں انگلینڈیہ سیریز2-1سے جیت لے گااگرچوتھاٹیسٹ… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈکی مابین آخری ٹیسٹ ،تیاریاں مکمل ،متوقع پاکستانی ٹیم کے نام سامنے آگئے

 فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

 فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

لاہور (این این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر جنید خان کی سوشل میڈیا پر تنقید کا نوٹس لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان کے سوشل میڈیا پر دئیے گئے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں امکان ہے… Continue 23reading  فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

پشاور زلمی کے آل راؤنڈر قومی ٹیم میں شامل

datetime 10  اگست‬‮  2016

پشاور زلمی کے آل راؤنڈر قومی ٹیم میں شامل

لاہور (نیوز ڈیسک) پشاور زلمی کے آل راؤنڈر حسن علی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے۔ اس خبر کے آتے ہی ان کے آبائی شہر گوجرانوالہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سلیکٹرز نے پشاور زلمی کے آل راؤنڈر کو پندرہ رکنی ون ڈے سکواڈ میں شامل کرلیا جس کے بعد… Continue 23reading پشاور زلمی کے آل راؤنڈر قومی ٹیم میں شامل

شاہد آفریدی نے نئی نوکری کی تلاش شروع کردی

datetime 10  اگست‬‮  2016

شاہد آفریدی نے نئی نوکری کی تلاش شروع کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ان کی انٹرنیشنل لیول کے تین کلبوں سے کھیلنے کی بات چیت چل رہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ ان… Continue 23reading شاہد آفریدی نے نئی نوکری کی تلاش شروع کردی

ہیڈ کو چ نے اہم کھلا ڑی کوقو می کر کٹ ٹیم میں شمو لیت کا عندیہ دید یا

datetime 10  اگست‬‮  2016

ہیڈ کو چ نے اہم کھلا ڑی کوقو می کر کٹ ٹیم میں شمو لیت کا عندیہ دید یا

لندن( آن لائن )پاکستان کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اوول ٹیسٹ میں افتخار احمد کی شمولیت کا عندیہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ میں اب تک میدان کے اندر اور باہر کھلاڑیوں کا رویہ شاندار رہا، ایجبسٹن میں بھی میزبان ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، جونی بیئراسٹو یا… Continue 23reading ہیڈ کو چ نے اہم کھلا ڑی کوقو می کر کٹ ٹیم میں شمو لیت کا عندیہ دید یا

مصباح الحق اور یاسر شاہ کا شاندار ریکارڈ لارڈز میں عظیم کھلاڑیوں کیلئے کیا کیا گیا؟

datetime 10  اگست‬‮  2016

مصباح الحق اور یاسر شاہ کا شاندار ریکارڈ لارڈز میں عظیم کھلاڑیوں کیلئے کیا کیا گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں نے اپنے نام لارڈز آنر بورڈ پر درج ہوتے دیکھ لیے۔انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سنچری میکر مصباح الحق اور 10شکار کرنے والے یاسر شاہ کو منتظمین نے خصوصی طور پر دعوت دی تھی، دونوں کرکٹرز کے سامنے ہی ان کے نام بورڈ پر درج… Continue 23reading مصباح الحق اور یاسر شاہ کا شاندار ریکارڈ لارڈز میں عظیم کھلاڑیوں کیلئے کیا کیا گیا؟

ٹیسٹ کر کٹ کی 140 سالہ تاریخ کا پہلا واقع مصبا ح الحق اور یا سر شاہ نا م ایسی جگہ لکھا گیا کہ دیکھ کر حیران رہ گئے

datetime 10  اگست‬‮  2016

ٹیسٹ کر کٹ کی 140 سالہ تاریخ کا پہلا واقع مصبا ح الحق اور یا سر شاہ نا م ایسی جگہ لکھا گیا کہ دیکھ کر حیران رہ گئے

لندن( آن لائن ) ٹیسٹ کرکٹ کی 140سالہ تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں نے اپنے نام لارڈز آنر بورڈ پر درج ہوتے دیکھ لیے۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے مصباح الحق اور 10شکار کرنے والے لیگ سپنر یاسر شاہ کو منتظمین نے خصوصی طور پر دعوت دی اور دونوں کرکٹرز… Continue 23reading ٹیسٹ کر کٹ کی 140 سالہ تاریخ کا پہلا واقع مصبا ح الحق اور یا سر شاہ نا م ایسی جگہ لکھا گیا کہ دیکھ کر حیران رہ گئے