جاوید میانداد سے صلح کیوں کی؟ شاہدآفریدی پھر بول پڑے،کرکٹ میں واپسی کا اعلان
کراچی (این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک کوئی ثبوت نہ ہوکسی پرالزام نہیں لگانا چاہیے ٗاگرمیرے پاس مصالحت کرنے کی چوائس نہ ہوتی تو میں عدالت ہی جاتا ٗان شاء اللہ جلد گراونڈ میں نظر آؤں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہد آفریدی نے کہاکہ اسٹارز اگرغلط زبان استعمال… Continue 23reading جاوید میانداد سے صلح کیوں کی؟ شاہدآفریدی پھر بول پڑے،کرکٹ میں واپسی کا اعلان





































