جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں محمد آصف نے بہت بڑادعویٰ کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا مکمل کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد آصف نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان ٹیم میں میری طرح ٹیسٹ کرکٹ میں فاسٹ بالنگ کروانیوالا کوئی بالر نہیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے محمد آصف نے کہاکہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں40سال سے بڑی عمرکے کھلاڑی کھیل رہے ہیں۔

محمد آصف کا کہنا تھاکہ میری عمرکوکوئی ایشو نہ بنایا جائے۔محمدآصف نے مزید کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کومیری ضرورت ہے،سلیکٹراس معاملے کوسمجھیں۔ محمدآصف نے دعویٰ کیاکہ ٹیسٹ ٹیم میں کوئی میری طرح نئی گیندسے بال کرانیوالاباؤلر نہیں ہے۔محمدآصف نے واضح کیاکہ ٹیسٹ کرکٹ سمیت کوئی فارمیٹ نہیں چھوڑرہا۔واضح رہے کہ محمد آصف قائد اعظم ٹرافی میں واپڈا کی نمائندگی کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…