ابوظہبی(اے پی پی)پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز سپنر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ابتدائی 18 میچز میں زیادہ وکٹوں کا بھارت کے ایشون اور کلیری گریمٹ کا ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستانی سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لیکر ایشون اور کلیری گریمیٹ کا ریکارڈ پاش پاش کردیا، ایشون نے 104 اور گریمٹ نے 105 وکٹیں لے رکھی تھیں۔یاسر شاہ اپنے ابتدائی 18 ٹیسٹ میچز میں 112 وکٹیں لیکر آسٹریلیا کے بارنز اور جارج لوہمن کی صف میں کھڑے ہوگئے، بارنز اور لوہمن نے بھی پہلے 18 ٹیسٹ میچز میں 112، 112 وکٹیں لے رکھی ہیں۔پاکستانی اسپنر نے ٹیسٹ کیریئر میں دوسری مرتبہ 10 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا، انہوں نے اس سے قبل رواں برس انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لی تھیں۔
یاسرشاہ کابھارتیوں کوبڑاجھٹکا،بڑااعزازچھین لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ کی اپنے صارفین کیلئے بڑی آفر لگا دی
-
ہونڈا 125, ہونڈا 150 اور ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی نئی اسکیم متعارف
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
بیٹے کی شادی، مریم نواز اور جنید صفدر کے ملبوسات کی ممکنہ قیمتیں سامنے آگئیں
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری
-
18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، مقدمہ درج
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
تہران میں کیا دیکھا
-
راولپنڈی، مردہ حالت میں ملنے والے نوجوان کے اندھے قتل کا معمہ حل ، ملزم گرفتار
-
مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی دورانِ علاج دم توڑ گئی
-
11سالہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
انڈونیشیا میں مسافر طیارہ اڑان بھرنےکے تھوڑی دیر بعد لاپتہ ہو گیا















































