پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کا مایہ ناز کھلاڑی بھارت میں کیا کرنے جارہے ہیں؟قومی کھلاڑی نے دھماکے دار اعلان کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)سابق پاکستان سپنر ثقلین مشتاق انگلینڈ کے دورہ بھارت میں انگلش ٹیم کے بولنگ مشیر کی خدمات سرانجام دیں گے۔تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق انگلینڈ کے دورہ بھارت میں انگلش ٹیم کے بولنگ مشیر کی خدمات سرانجام دیں گے،انگلش بورڈ نے انھیں بھارت سے سیریز میں بھی بطور اسپن بولنگ مشیر برقرار رکھا ہے، ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ میں یکم نومبرکو بھارت روانہ ہو کر انگلش ٹیم کو جوائن کر لوں گا، وہاں مجھے اسپنرز کی رہنمائی کا کام سونپا گیا ہے۔بھارتی پچز روایتی طور پر سلو بولرز کیلئے کارگر ثابت ہوتی ہیں، مجھے امید ہے کہ میرے مشوروں سے مہمان کھلاڑیوں کو فائدہ ہو گا، میں نہ صرف اسپنرز کی مدد کروں گا بلکہ بیٹسمینوں کو بھی بتاؤں گا کہ میزبان بولرز سے کیسے نمٹنا ہے۔ یاد رہے کہ انگلش ٹیم کو بھارت میں5 ٹیسٹ جبکہ 3 ون ڈے اور اتنے ہی ٹوئنٹی 20 میچز میں حصہ لینا ہے، پہلا پانچ روزہ میچ 9 نومبر کو راجکوٹ میں شروع ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…