ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی 139سالہ تاریخ بد لتے ہوئے حیران کن ریکارڈ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق ممبئی ٹیسٹ کے چوتھے دن کوہلی نے تیسری ڈبل سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی سے قبل کوئی کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ کی سالہ تاریخ میں یہ ریکارڈ نہیں بنا سکا۔کوہلی مسلسل تین سیریز میں 3ڈبل سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔ویرات کوہلی اس سے قبل بھی دو ڈبل سنچریاں بنا چکے ہیں۔
ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل ڈالی، ناقابل یقین ریکارڈ قائم کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































