پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

شعیب اخترباپ بن گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولراوررالپنڈی ایکسپریس شعیب اختروالد باپ بن گئے ۔راولپنڈی سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شعیب اخترکے بیٹے کی پیدائش راولپنڈی کے ایک مقامی ہسپتال میں ہوئی ہے ۔جبکہ شعیب اخترکے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے اس وقت زچہ وبچہ دونوں صحت مند ہیں اورچند روزبعد ان کوہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیاہے ۔جبکہ شعیب اخترکووالد بننے پران کے ساتھی ان کومبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…