جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

انتقال کی خبر پر عمر اکمل کا ایسا کمنٹ کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر بہت اچھاکا کمنٹس لکھ دیا جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ٗغلطی کا احساس ہوتے ہی انہوں نے معذرت کرلی۔سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ڈیو واٹمور نے ٹوئٹر پر اظہار افسوس کیااس ٹوئٹ پر عمر اکمل نے ’ ویری نائس‘لکھ دیا ٗبس پھر کیا تھاان پر ہر جانب سے تنقید شروع ہوگئی ان کے اس ریمارکس پر مختلف قسم کے کمنٹس آنے لگے۔ساتھی کھلاڑی احمد شہزاد کی توجہ دلانے پر عمر اکمل کو غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے ٹوئٹر پر سب سے معذرت کرلی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…