ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرزکی نئی رینکنگ جاری کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا اثر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ پر بھی پڑا ہے ۔بیٹنگ میں یونس خان چوتھی سے چھٹی پوزیشن پر چلے گئے ہیں ۔۔کپتان مصباح الحق گیارہویں سے 14ویں نمبر پر آگئے ۔

اسی طرح اظہر علی سولہویں اور اسد شفیق بیس ویں نمبر پر براجمان ہیں ،،رینکنگ میں سٹیو سمتھ پہلے ،جو روٹ دوسرے اور کین ولیمسن تیسرے نمبر ہیں ،،بھارتی کپتان ویرات کوہلی دس درجے چھلانگ لگا کر چوتھے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ بائولنگ رینکنگ میں ٹاپ ٹوئنٹی میں کوئی پاکستانی تیز گیند باز شامل نہیں ،،کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں وکٹ سے محروم یاسر شاہ پانچویں سے ساتویں نمبر پر آگئے ہیں ،

،پاکستان کیخلاف تباہ کن بالنگ کرنے والے ڈیبیو ٹانٹ کولن گرینڈ ہوم اکسٹھ ویں نمبر ہیں ۔درجہ بندی کے مطابق بھارتی اسپنر روی چند اشون کی حکمرانی برقرار ہے ،،رنگنا ہیراتھ دوسرے ، جبکہ ڈیل سٹین اور جیمز اینڈرسن بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر براجمان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…