ویرات کوہلی کا بلا رنز اگلنے لگا ۔۔۔! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا
اندور(آن لائن) بطور کپتان سنچریاں بنانے کے معاملے میں ویرات کوہلی نے اپنے پیشرو دھونی، منصور پٹودی اور سارو گنگولی کو پیچھے چھوڑدیا، وہ اندور میں بطور کپتان چھٹی سنچری داغ کر چوتھے کامیاب قائد بن گئے۔انھوں نے جنوری 2015 میں دھونی سے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت حاصل کی تھی، ان سے زیادہ بطور کپتان… Continue 23reading ویرات کوہلی کا بلا رنز اگلنے لگا ۔۔۔! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا