بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آسٹریلیامیں کیا شاندار انتظام کیا گیا ہے؟ کھلاڑیوں کی تو موجیں لگ گئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینزا(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آسٹریلیامیں شاندار انتظام کیا گیا ہے؟ کھلاڑیوں کی تو موجیں لگ گئیں,آسٹریلیا کے دورے پر گئی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کی جانب سے ’’ بیریرریف ‘‘کے ٹور کا انتظام کیا گیا جہاں کھلاڑیوں نے موج مستی اور سیر سپاٹے کیے جبکہ وہ پریکٹس کا آغاز (آج) اتوار سے کریں گے۔سیر و تفریح کا مقصد کھلاڑیوں کی ذہنی تھکاوٹ کو دور کرنا تھا تاکہ دوبارہ سے پریکٹس کیلئے فریش ہو کر پریکٹس کر سکیں۔آسٹریلیا کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز5دسمبر سے ہو گا ۔
کھلاڑیوں کو کشتی میں بٹھا کر سمندر کی سیر کرانے کیساتھ ساتھ گریٹ بیریر ریف کا دورہ کرایا گیا۔ شیڈول کے تحت ہفتہ کو کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن نہیں تھا اور یہی وجہ ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ان کیلئے تفریح کا اہتمام کیا گیا۔ واضح رہے کہ گریٹ بیریر ریف کا شمار دنیا کے عجوبات میں ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…