سوئنگ کے سلطان کس غیر ملکی ٹیم کو سوئنگ کے ہنر سکھانےپہنچ گئے ؟

4  دسمبر‬‮  2016

کولمبو(آئی این پی ) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم سری لنکن باولرز کو سوئنگ باولنگ کے ہنر سیکھانے پہنچ گئے۔دورہ سری لنکا میں پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کولمبو کے سینہالے اسپورٹس کلب کا دورہ کیا جہاں میزبان کرکٹرز کو سوئنگ کے بادشاہ نے بولنگ میں خصوصی ٹپس دیں۔ وسیم اکرم نے چند گھنٹے سری لنکن ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں گزارے۔اس دوران لیجنڈ بولر نے نوجوان کرکٹرز کو فاسٹ بولنگ سے متعلق ٹیکنیکس بتائیں ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ لنکن بولرز باصلاحیت اور ذہین ہیں ،کچھ بولرز 130 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی کرتے ہیں ، ان کی سوئنگ کرنے کی صلاحیت کو مزید نکھارنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…