پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

میرے اہلخانہ میرے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ باکسر عامر خان اپنے ہی اہل خانہ پر برس پڑے!!

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن ) فریال مخدوم کے الزامات اور والدین کے جوابات کے بعد باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ میں اہل خانہ اور بیوی کے اس جھگڑے میں نہیں پڑنا چاہتا۔ دونوں طرف کا رویہ بچگانہ ہے۔ میں بہت برداشت کر چکا ہوں انھیں اب یہ جھگڑا ختم کرنا ہو گا۔ ٹویٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عامر خان کا کہنا تھا کہ اہل خانہ میرا نام بدنام کر رہے ہیں۔دونوں طرف سے جو غلط فہمیاں ہیں وہ گھرمیں ہی رہنی چاہیے تھیں۔ معاملات اس طرف جا رہے ہیں جہاں وہ بیٹا اور شوہر کھو دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنی بیوی کی حمایت کرتا ہوں کیونکہ وہ صحیح ہے۔ گھر والوں نے میری بیوی کے ساتھ ٹھیک سلوک نہیں کیا۔ یاد رہے عامر خان کی بیوی نے اپنے سسرال پر گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا تھا۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…