جاوید میانداد کا آفریدی کو کرارا جواب دینے کا اعلان
کراچی(این این آئی) شاہد آفریدی نے لیجنڈ کرکٹر کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا تو جاوید میانداد نے بھی انہیں کرارا جواب دینے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں نوٹس ملے گا تو بھرپور جواب دوں گا۔شاہد آفریدی لیجنڈ کرکٹر کیخلاف کھل کر سامنے آگئے، گزشتہ روز نازیبا زبان استعمال کی تو سوشل میڈیا پر کڑی… Continue 23reading جاوید میانداد کا آفریدی کو کرارا جواب دینے کا اعلان