ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

’’ قومی ویمن کرکٹ ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ائیر پورٹ پر ایسا کیا ہوا کہ انہوں چپ سادھ لی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)’’روایتی حریف بھارت سے ہارکے بعد یہ تو ہونا ہی تھا ‘‘قومی ویمن کرکٹ ٹیم جب وطن واپس پہنچی تو ائیر پورٹ پر ایسا کیا ہوا کہ انہوں چپ سادھ لی،قومی ویمن کرکٹ ٹیم تھائی لینڈ میں ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے پلئیرز نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔پی سی بی کی جانب سے کوئی آفیشل ائیرپورٹ پر ٹیم کے استقبال کیلئے موجود نہیں تھا۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ گئی تھی جہاں اس کا فائنل میچ روائیتی حریف بھارت کے ساتھ ہوا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایشیا کرکٹ کپ ٹی 20 میں پاکستان سمیت بھارت،نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…