اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد پہلے امریکی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بن گئے, پاکستان کے بارے میں ایسا اعلان کر دیا کہ امریکہ میں ہلچل مچ گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیم فورڈ( آن لائن )پاکستانی نژاد پہلے امریکی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بن گئے, پاکستان کے بارے میں ایسا اعلان کر دیا کہ امریکہ میں ہلچل مچ گئی,پاکستانی نڑاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی پہلی بار پروفیشنل ریسلنگ ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بن گئے۔ کہتے ہیں میں مسلمان ہوں اور پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کا حصہ بننا ہر ریسلرز کا خواب ہوتا ہے اور پہلی بار ایک پاکستانی مصطفیٰ علی ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کمپنی سے منسلک ہو گئے۔ شکاگو میں پیدا ہونے والے مصطفیٰ علی پہلے پاکستانی ریسلر ہیں جو ڈبلیو ڈبلیو ای کا حصہ بنے۔
قومی ریسلر کو ڈبلیو ڈبلیو ای نے نئے شو 205 لائیو کیلئے کنٹریکٹ دے دیا۔ مصطفی کو کروزر ویٹ کیٹیگری میں رکھا گیا ہے جہاں ریسلر کا وزن 105 پاؤنڈز سے زیادہ نہیں ہو سکتا۔ ڈبلیو ڈبلیو ای میں ان کی فائٹ رواں ماہ امریکی ریسلر بروک لیسنر سے متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…