ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبرن (آن لائن) اظہر علی کیلنڈر ایئر میں 1ہزار زنز بنانے والے پانچویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ تفصیلات ک ے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میلبرن میں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جسے بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، اننگز کا آغاز سمیع اسلم اور اظہر علی نے کیا۔
پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنا لئے ہیں اور میچ کے دوران بارش جاری ہے۔اظہر علی 66رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں جس کے بعد وہ کیلنڈر ایئر میں 1000رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ اعزاز محسن خان ، انضمام الحق ، یونس خان اور محمد یوسف کے کو حاصل ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…