ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاک آسٹریلیا میچ کے دوران آسمان سے ایسی چیز نازل کہ کھلاڑی پریشان ہو گئے ۔۔اظہر علی کو بھی کریز چھوڑنی پڑ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری ہے ۔ اظہر علی اس وقت کریز پر موجود ہیں اور اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ ٹیم کی سکورنگ میں تیزی سے اضافہ کر رہے ہیں ۔ پاک آسٹریلیا میچ کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیش آئی جب سٹیڈیم پر مکھیوں نے یلغار کر دی جس سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پریشان ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اوپنر اظہر علی ہیزل ووڈ کا سامنا کرنے کیلئے تیار تھے کہ اچانک بڑی تعداد میں میدان میں داخل ہونے والی مکھیوں کی وجہ سے انہیں پیچھے ہٹنا پڑاجس کے بعد ان مکھیوں کو بھگانے اور مارنے کیلئے سپرے کا استعمال کرنا پڑااور پھر میچ کا آغاز ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…