جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ہدف بڑا تھا،تیز کھیلنے کی وجہ سے شکست ہوئی ،پاکستانی کپتان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

ہملٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست پر پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ہدف بڑا تھا ، میچ جیتنا چاہتے تھے مگر تیز کھیلنے کی وجہ سے وکٹیں گنوائیں۔ہملٹن ٹیسٹ میں 138 رنز سے ملنے والی ہار پر انہوں نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے دوسری نئی گیند سے اچھی بولنگ کی۔

نیوزی لینڈکےکپتان کین ولیم سن نے کہاکہ ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان نے اچھی بیٹنگ کی، میچ کا ٹاس ہارنے کے بعد ٹیم نے بولرز کیلئے ساز گار وکٹ پر 270 رنز بنائے، جس نے جیت میں اہم کردار اد کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…