ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈئیڑ نے عبدالرزاق کی خدمات حاصل کرلی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان سوپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈئیڑ نے ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدلرزاق کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔پاکستان کے لئے 46ٹیسٹ 265ون ڈے اور 32ٹی 20انڑنیشنل کھیلنے والے آل راونڈر عبدالرزاق پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈئیڑ کے اسسٹنٹ کوچ اور بولرز کی تریبت کے لئے کوچ معین خان کیساتھ کام کرینگے۔پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹیڈ نے وسیم اکرم اور سلیکشن کمیٹی کے رکن توصیف احمد کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں ،جب کہ پشاور زلمی نے اس بار ٹیسٹ کر کٹ میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خا ن کوسائن کیا ہے۔لاہور قلندر کے کر کٹ ڈائریکڑ عاقب جاوید ہیں جبکہ کرا چی کنگز نے ٹیسٹ وکٹ کیپر راشد لطیف کی خدمات حاصل کر رکھی ہیں

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…