جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق کی اہلیہ نے اہم ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نیلسن (آئی این پی) آجکل پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کیلئے ترجمان کی ذمہ داری ان کی بیوی عظمی بخوبی نبھاہ رہی ہیں جنہوں نے کرائسٹ چرچ میں آنے والے زلزلے اور ٹیم کی صورتحال اور اس کی روانگی سے متعلق کرکٹ شائقین کو باخبر رکھا اور ٹیم منیجر کی نسبت کہیں زیادہ محترک نظرآئیں۔سونامی کے الرٹ کے بعدپاکستان ٹیم کی نیلسن سے کرائسٹ چرچ کی جانب روانگی غیریقینی ہونے کی اطلاعات تھیں لیکن پیر کی صبح تک پاکستان ٹیم کے منیجرنے اس بارے میں کوئی اطلاع نہ تھی البتہ عظمی مصباح الحق تواتر کے ساتھ اپنے فالورز کو ٹیم کی روانگی سے باخبر رکھتی رہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…