ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

خوشی کی خبرملتے ہی شعیب ملک اچانک بھارت پہنچ گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک جوکہ ان دنوں بنگلہ دیش کے شہرڈھاکہ میں بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کھیل رہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شعیب ملک بنگلہ دیش پریمیئرلیگ کوچھوڑکراپنے سسرال بھارت کے شہرحیدرآباد پہنچ گئے ہیں جس کی وجہ یہ ہے
شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاکی شادی ہورہی ہے اوران کی شادی کی تقریبات جاری ہیں اب شعیب ملک بھی اپنی سالی انعم مرزاکی شادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔اس موقع پرشعیب ملک نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وہ انعم مرزاکی شادی کی وجہ سے اپنی ٹیم بریسل بلزکی تین میچوں میں نمائندگی نہیں کرسکیں گے اورانعم مرزاکی شادی کے بعد دوبارہ بنگلہ دیش 19نومبرکوجائیں گے اورٹیم کوجوائن کریں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…