بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے24 سال بعد وہ کام کر دیا کہ دیکھنے والے سب حیران رہ گئے

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی فیملی کے ہمراہ ٹرین پر سفر کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔اپنے ٹیویٹر اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے فیملی کے ہمراہ ٹرین پر سفر کرتے وقت کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے بیوی بچوں اور اہل خانہ کے ہمراہ موجود ہیں۔
شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں پاکستان ریلویز کے سفری معیار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاکستان میں 24سال بعد ٹرین پر سفر کرنے کا تجربہ سفری معیار اور اوقات کار کے حوالے سے انتہائی خوشگوار رہا ‘‘۔شاہد آفریدی تصویر میں انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں جن کا کہنا ہے کہ اتنے طویل عرصے کے بعد ٹرین کے سفر کے ایک ایک لمحے کو بھرپور انجوائے کیا۔
pic_1482146556

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…