ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،ناقابل یقین صورتحال

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

برسبین(آئی این پی)پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ،ریکارڈ ٹوٹ گئے،ناقابل یقین صورتحال ،ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لئے اتنے لوگ پہنچ جائیں گے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین برسبین کے گابا سٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ میں شائقین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،

برسبین ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 66 ہزار325افراد نے میچ سے لطف اٹھایا۔ یہ اعداد و شمار اتوار سے پہلے کے ہیں جب کہ غروب آفتاب کے بعد مزید ٹکٹیں فروخت کے لیے دستیاب تھیں۔واضح رہے کہ پرانے گابا میں1975 میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کے دوران 64 ہزار 383 تماشائیوں نے سٹیڈیم کا رخ کیا تھا جبکہ 1995میں گابا کی تزئین وآرائش کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…