اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور نیوز لینڈ کے میچوں میں کونسے سابق کھلاڑیوں نے کیا ریکارڈ قائم کیے ؟ شاندار رپورٹ منظر عامپر آگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے جاویدمیاں دادکے پاس ہے۔ انہوں نے 1976ء سے1993ء تک18میچوں کی29اننگزمیں79.95کی اوسط سے1919رنزبنائے ۔جن میں7سنچریاں اور6نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور271رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے آصف اقبال نے1965ء سے1979ء تک17میچوں کی28اننگزمیں42.80کی اوسط سے1113رنزبنائے ۔جن میں3سنچریاں اور4نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور175رنزہے۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نے1993ء سے2003ء تک12میچوں کی19اننگزمیں66.18کی اوسط سے1059رنزبنائے ۔جن میں3سنچریاں اور4نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور329رنزہے۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈکے مارٹن کرونے1984ء سے1990ء تک 11 میچوں کی 20 اننگز میں 57.23 کی اوسط سے973رنزبنائے ۔جن میں2سنچریاں اور6نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور174رنزہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے سلیم ملک نے1984ء سے1996ء تک18میچوں کی29اننگزمیں39.41کی اوسط سے946رنزبنائے ۔جن میں2سنچریاں اور5نصف سنچریاں شامل ہیں۔ انکا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور140رنزہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…