منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

فواد عالم کے ہاں خوشیوں کا سماں ۔۔۔ بینڈ باجا پہنچ گیا ۔۔۔ ہر طرف سے مبارکباد آنے لگی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرلئے ہیں ، کیرئیر کی دو سو گیارہویں اننگز میں یہ سنگ میل عبور کرکے وہ پاکستان کے دوسرے تیز ترین بیٹسمین بن گئے ۔سیالکوٹ میں یو بی ایل کیخلاف قائد اعظم ٹرافی میچ میں ایس ایس جی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے فواد عالم نے ایک سو آٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور اسی اننگز میں فرسٹ کلا س کیرئیر کے دس ہزار رنز مکمل کئے ۔فواد عالم نے دو سو گیارہ اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا اور دوسرے تیز ترین پاکستانی بن گئے، حنیف محمد نے ایک سو نواسی اننگز میں دس ہزار رنزمکمل کیے تھے ۔فواد عالم کا فرسٹ کلاس کیرئیر ایوریج ستاون اعشاریہ دو پانچ ہے جو سب سے زیادہ ہے۔ فواد عالم کے دس ہزار رنز مکمل ہونے پر ان کے ساتھی کرکٹرز نے بینڈ باجے کا اہتمام کیا اور فواد کے دس ہزار رنز کا جشن منایا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…