جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ۔۔۔ آج ہو جائے گا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016 |
کوانٹن(آئی این پی)پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-2سے شکست دے دی ، فائنل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا ۔ کھیل کے مقررہ وقت تک میچ 1-1گول سے برابر رہا ۔ میچ کا حتمی فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں پاکستان نے ملائشیا کو 3-2سے شکست دی۔ پاکستانی گول کیپر عمران بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شوٹ آؤٹ مرحلے میں دو گول بچائے ۔ ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی کا فائنل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارت پہلے ہی کوریا کو ہرا کر فائنل پہنچا ہوا ہے ۔دفاعی چیمپئن پاکستان اس دفعہ بھی بھارت کو شکست دے کر ہیٹرک کرنے کے لئے پرعزم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…