پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

کھلاڑیوں کے پش اپس لگانے پر پابندی ،پی سی بی کا باضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چےئرمین نجم سیٹھی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر پش اپس لگانے پر پابندی کی تردید کر دی ۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں نجم سیٹھی نے کہاکہ میڈیا پاکستا نی کرکٹ ٹیم کو سیاست سے دور کھے ۔ا نہوں نے کہاکہ قومی کرکٹ ٹیم کے پش اپس لگانے پر کوئی پابندی نہیں لگائی ۔پش اپس لگانا یا سجدہ کرنا کھلاڑیوں کی صوابدید ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…