پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پاکستان آرمی نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔۔ جیت کا تمغہ اپنے نا م

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی)پیسز چیمپئن شپ کی تین کلومیٹر میراتھن ریس پاکستان کے سہیل عامر نے جیت لی۔ 2ہزار تین سو ایتھلیٹس نے دوڑ میں حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیسز چیمپئن شپ کے آخری روز پندرہ ملکوں کی آرمی کے جوانوں اور خاص و عام سمیت تین اعشاریہ دو کلومیٹر اور دو کلومیٹر میرا تھن کا اہتمام کیا گیا۔منی میراتھن ریس میں چار ہزار سے زائد مردو خواتین نے شرکت کی۔ ریس میں شریک پاک چین آرمی کے جوانوں کا شوق اور نعرے دیدنی تھے۔ مردوں کی تین اعشاریہ دو کلومیٹر منی میراتھن ریس میں ساہیوال کے سہیل عامر فاتح قرار پائے جبکہ خواتین کی دو کلومیٹر منی میراتھن میں فرحت نے پہلی، رابعہ عاشق نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔مجموعی طور پر بچوں اور بڑوں کی آٹھ کیٹیگریز میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ شرکانے اسے بہترین ریس قرار دیا۔ پیسزچیمپین شپ کی اختتامی تقریب فورٹریس اسٹیڈیم میں ہو گی جس میں پندرہ ملکوں کی آرمی کے جوان مشترکہ پریڈ میں حصہ لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…