کولمبو ( این این آئی )سری لنکن کرکٹ میں بھی جنسی اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈکی مارکیٹنگ ڈویژن کی سابق سیکرٹری گیاتری وکرماسنگھے نے اپنے خلاف ہونے والی انکوائری کے دوران انکشاف کیاہے کہ بورڈ افسران کی جنسی خواہشات پوری نہ کرنے پر مجھے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایاجارہاہے۔گیاتری نے انکوائری کمیشن کو بتایاکہ سری لنکاکرکٹ میں ملازمت کے دوران مجھے بورڈکے کئی افرادنے جنسی طورپر ہراساں کیاجس سے انکارپر میری کردارکشی شروع کردی گئی۔
سری لنکن کرکٹ میں جنسی اسکینڈل منظر عام پر،حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































