جمعہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2024 

یونس خان کے عظیم کارنامے،ڈریوڈ اورٹنڈولکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونس خان کے عظیم کارنامے،ڈریوڈ اورٹنڈولکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان نے ایک اور ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، 35سال سے زیادہ عمر کے بعد ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ دو ایسے کھلاڑی تھے جنہوں نے بارہ بارہ ٹیسٹ سنچریاں بنا رکھی تھیں جبکہ یونس خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سنچری جڑ کر ٹنڈولکر اور راہول ڈریوڈ کا ریکارڈ توڑ دیا ، یہ یونس خان کی 13ہویں سنچری ہے جو کہ انہوں نے 35سال کی عمر کا ہونے کے بعد بنائی۔یونس خان کی اس وقت عمر38سال ہے اورانہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجموعی طورپر 32سنچریاں بنارکھی ہیں۔



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…