پاکستان نے محمد عرفان کی جگہ ایسا کھلاڑی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا کہ گوروں کے پسینےچھوٹ گئے
کارڈوف( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں ایک روزہ میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا، ان فٹ محمد عرفان کی جگہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی متوقع، انگلینڈ کو سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل ہے گرین شرٹس وائٹ واش کی ہزیمت سے بچنے کیلئے تیار ، انگلینڈ سیریز واش… Continue 23reading پاکستان نے محمد عرفان کی جگہ ایسا کھلاڑی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا کہ گوروں کے پسینےچھوٹ گئے