اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بنگلہ دیشی کرکٹرز کے بعد پاکستانی کرکٹرز پر بھی شرمنا ک الزام لگ گیا،انکشاف نے تہلکہ مچادیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ( آن لائن )بنگلہ دیش پریمئرلیگ ایک بارپھر سکینڈلز کی زد میں آچکی ہے ،ایونٹ میں مالی تنازعات کا معاملہ ابھی مکمل طورپر ختم ہی نہیں ہوا کہ خواتین مہمانوں کوکھلاڑیوں کی جانب سے ہوٹل کمروں میں بلانے کا تنازعہ کھڑا ہوگیاہے۔گزشتہ دنوں لیگ کی جانب سے دومقامی انٹرنیشنل کرکٹرزالامین حسین اور صابررحمن پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے تھے جس کی وجہ انکی جانب سے خواتین مہمانوں کو ہوٹل کے کمرے میں بلاناتھی۔اطلاعات کے مطابق لیگ انتظامیہ کی جانب سے روکے جانے کے باوجود ایک پاکستانی کرکٹرنے ایک لڑکی کو ہوٹل میں بلایا جس کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔
جس کے بعد نہ صرف لڑکی کو ہوٹل کے کمرے سے باہر نکالاگیا بلکہ کھلاڑی کی سرزنش بھی کی گئی۔بی پی ایل انتظامیہ نے پہلے ہی تنازعات سے بھری لیگ کونئے تنازعے سامنے آنے پر معاملے کو دبا دیا گیا مگر خبر میڈیا تک پہنچنے کے بعد اب یہ کوشش کی جارہی ہے کہ لڑکی کو ہوٹل کے کمرے میں بلانے والا پاکستانی کرکٹر کون تھا اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…