ون ڈے کپتان نے ازخود استعفیٰ نہ دیا تو ۔۔۔پی سی بی کیا کرے گی ؟ اعلان ہو گیا
لاہور(آئی این پی)انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اظہرعلی کو کپتانی سے ہٹانے پر متفق ہوچکے ہیں مگر انہوں نے ان کی ساکھ متاثر ہونے سے بچانے کیلئے فیصلہ ان پر چھوڑ دیا ہے اور اب ان کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے اعلان کا انتظار… Continue 23reading ون ڈے کپتان نے ازخود استعفیٰ نہ دیا تو ۔۔۔پی سی بی کیا کرے گی ؟ اعلان ہو گیا