پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کاپشاورزلمی کی کپتانی چھوڑنے کااعلان ، بوم بوم کونئی ذمہ داری مل گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کاعمل شروع ہوگیاہے جبکہ اس موقع پرقومی ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پشاورزلمی کی کپتانی کاچھوڑنے کااعلان کردیاجس کے بعد ڈیرن سیمی کوپشاورزلمی کانیاکپتان مقررکردیاگیاہے جبکہ شاہد آفریدی کپتان کی بجائے پشاورزلمی کے بیٹنگ کوچ کے طورپراپنے فرائض سرانجام دینگے ۔اسی طرح اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کپتان مصباح الحق، کراچی کی کپتانی کرس گیل اور کوئٹہ گلیڈیئٹر کے کپتان سرفراز احمد ہونگے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…