کرکٹ بورڈ حکام کی شاہ خرچیاں جاری ,شہریارکے اس کام پرکتنی رقم خرچ ہوئی ،اہم انکشاف
لاہور ( آن لائن ) فنڈز کی کمی کا رونا رونے والے کرکٹ بورڈ حکام کی شاہ خرچیاں جاری ہیں۔ چیئرمین شہر یار خان کی سرجری بھی کرکٹ بورڈ کیلئے 67 لاکھ روپے میں پڑی ۔چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے 50 ہزار پاؤنڈ لندن ٹرانسفر کئے۔ خطیر رقم کے لئے گورننگ بورڈ سے منظوری… Continue 23reading کرکٹ بورڈ حکام کی شاہ خرچیاں جاری ,شہریارکے اس کام پرکتنی رقم خرچ ہوئی ،اہم انکشاف





































