جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ڈیون براوو نے ویرات کوہلی کو چیلنج کر ڈالا ۔۔۔ کرکٹ میں نہیں بلکہ ایسی چیز میں کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر اور سنگر ڈیون براوو نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مشہور ڈانس شو جھلک دکھلاجا میں ڈانس کرنے کا چیلنج کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم کے آل رانڈر اور سنگر ڈیون برا جلد ہی ٹی وی پر بھارت کے مشہور ڈانس ریلیٹی شو جھلک دکھلا جا میں اپنا ڈیبیو کریں گے جب کہ براوو نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اس گانے پر ڈانس کا چیلنج بھی کردیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ ریلیٹی شو میرے لیے نیا پلیٹ فارم ہے اور میرے مداحوں کو بھی کچھ نیا دیکھنے کو ملے گا۔براوو کا کہنا تھا کہ مجھے ہندی تو زیادہ بہتر نہیں آتی تاہم بہت سے بھارتی گانے مجھے سمجھ میں آتے ہیں اور پسند بھی ہیں جب کہ مجھے سلمان خان کا ٹاول اسٹیپ ڈانس بہت اچھا لگا اور وہ مجھ سے جھلک دکھلا جا میں کروایا بھی گیا۔واضح رہے کہ ڈیون براوو نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پہلے بھارت ہی میں ڈی جے برا کے نام سے ریکارڈ کروایا تھا جو بہت زیادہ مشہور ہوا تھا جب کہ وہ جھلک دکھلا جا 9 میں وائلڈ کارڈ انٹری دیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…