اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم کھلاڑی کی اہلیہ نے خود کشی کر لی۔۔وجہ انتہائی شرمناک

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی کبڈی ٹیم کے اہم کھلاڑی روہت چلر کی بیوی نے خود کشی کرلی۔ رپورٹ کے مطابق 27سالہ للیتا نے خود کشی سے قبل آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ انہیں جہیز کی وجہ سے طعنے سنتے پڑتے تھے ‘شوہر تشدد کرتا تھا۔میں اتنی مضبوط نہیں کہ مقابلہ کر سکوں۔تنگ آکر خود کشی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔للیتا نے گھر میں دوپٹہ سے گلے میں پھندا ڈا ل کر خود کو ختم کرلیا۔یہ روہت کی دوسری شادی تھی۔روہت نے فون بند کرلیا۔پولیس کے مطابق للیتا کو گھر پر اکیلئے رہنے پر مجبور کیا گیا۔شوہر دوسرے شہرمیں تھے۔للیتا کے والدین کے مطابق انہیں کئی بار شکایت کی گئی تھی کہ للیتا کو جہیز کی وجہ سے طعنے سنتے پڑتے تھے اور سسرال والے تشدد بھی کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…