بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مصبا ح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا یکار ڈ اپنے نام کرکے ناقدین کے منہ بند کردیئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان مصبا ح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا یکار ڈ اپنے نام کرکے ناقدین کے منہ بند کردیئے،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا دھواں دار ریکارڈ اپنے نام کرکے ناقدین کو خاموش کرا دیا۔مصبا الحق نے بطور کپتان ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ چھکے مار کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مصبا ح الحق نے دو چھکے لگا کر اپنے کل چھکوں کی تعداد 61کرنے کے ساتھ ساتھ نیو زی لینڈ کے کپتان برینڈن میکو لم کے 59چھکوں کا ریکارڈ تو ڑ ڈا لا۔اس فہرست میں سابق بھارتی ٹیسٹ کپتان ایم ایس دھونی 51چھکوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ،ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا نے 49چھکوں کے ساتھ چوتھے ،کلائیو لائیڈ 48چھکوں کے ساتھ 5ویں اور سر ویوین رچرڈز46چھکوں کے ساتھ چھٹے نمبر پر براجمان ہیں۔۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…