محمد عامر نے شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کے ریکارڈ پاش پاش کر دیئے۔۔ حیران کن خبر آ گئی
ناٹنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میچ میں سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کا قومی ریکارڈبھی محمد عامر کے ہاتھوں پاش پاش ہوگیا۔پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے ناٹنگھم کے مقام پر انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں گیارھویں پوزیشن پر کھیلتے ہوئے 28گیندوں پر پانچ چوکوں اور چارچھکوں کی مددسے… Continue 23reading محمد عامر نے شعیب اختر سمیت کئی کھلاڑیوں کے ریکارڈ پاش پاش کر دیئے۔۔ حیران کن خبر آ گئی