جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سلمان میں آپ کے ساتھ یہ کام کرناچاہتا ہوں ۔۔۔ ڈیوائن براوو نے سلمان خان سے اپنی بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈیوائن براوو نے بھارتی فلم سٹار سلمان خان کے ساتھ ڈانس کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا، براوو اس سے قبل ورلڈ ٹی 20 کے موقع پر اپنے گانے ’چیمپیئن‘ کی وجہ سے بھی خاصی شہرت سمیٹ چکے ہیں، وہ بھارتی ٹی وی ڈانس شو میں بھی شریک ہونے جارہے ہیں۔33 سالہ کرکٹر نے سلمان خان کے ساتھ ڈانس کرنے کی خواہش بھی ظاہر کردی، جس کیلئے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیا ہے، جس میں اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے سلمان خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آپ کے ساتھ ڈانس کرناچاہتا ہوں، میں آپ کی فلم کے کسی بھی گانے میں آپ کے ساتھ تھرکرنے کو تیار ہوں، میں ہمہ وقت اس کیلئے تیار ہوں، براوو نے اس میں سلمان خان کے چند مشہور گانوں پر پرفارمنس بھی دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…