ویرات کوہلی نے مایہ ناز پاکستانی بلے باز کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔تاریخی بیٹسمینوں میں کونسے نمبر پر آ گئے؟

17  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹار بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستانی بلے باز یونس خان کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا249 کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 85 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی کوہلی ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں 33ویں نمبر پر آگئے ہیں یونس خان نے 7249رنز بنا رکھے ہیں جبکہ جبکہ کوہلی نے 7297رنز بنا لئے ہیں جس میں ان کی 25سنچریاں اور 37نصف سنچریاں شامل ہیں۔
دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا249 گزشتہ برس جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والے سکواڈ میں چھ تبدیلیاں کر دی گئی ہیں249 صابررحمان پہلی بار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے249 رحمان کو 29 ون ڈے اور 26 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے249 ناصرحسین249 جبیرحسین249 روبیل حسین249، لٹن داس ، محمد حسین اور مستفیض الرحمان انجری کے باعث ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے ہیں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز 20اکتوبر سے شروع ہوگی مشفق الرحیم ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ تمیم اقبال نائب کپتان ہونگے دیگر کھلاڑیوں میں امر القیس ،مومن الحق ، شکیب الحسن ،محمود االلہ ، سومیا سرکار ،تیج الاسلام ، مہدی حسن ، صابر رحمان ، قمر اسلام ربی ، نور الحسن ،شفیع الاسلام ،اور شواگتا ہوم شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…