لارڈز ٹیسٹ، شین وان کی جانب سے یاسر شاہ کو 5وکٹیں حاصل کرنے پر مبارکباد
لندن(آئی این پی )آسٹریلیا کے سابق لیگ سپنر شین وان نے لارڈز ٹیسٹ میں 5وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یاسر شاہ کو شاندار باؤلنگ کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین لارڈز میں جاری پہلے ٹیسٹ… Continue 23reading لارڈز ٹیسٹ، شین وان کی جانب سے یاسر شاہ کو 5وکٹیں حاصل کرنے پر مبارکباد