دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی کے لئے بری خبر۔۔ پابندی عائد کر دی گئی
مانچسٹر(این این آئی)فٹ بال کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی فرانس کے پال پوگبا پابندی کے باعث مانچسٹریونائیٹڈ کیلئے انگلش پریمیر لیگ کے نئے سیزن کے پہلے میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن (ایف اے) کے مطابق پوگبا کو جووینٹس کی جانب سے کوپا اٹلیا کے دوران ایک میچ پر… Continue 23reading دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی کے لئے بری خبر۔۔ پابندی عائد کر دی گئی